ابن مریم

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - حضرت عیسیٰ، جو حضرت مریم کے بطن سے پیدا ہوئے تھے۔  ابن مریم مر گیا یا زندۂ جاوید ہے ہیں صفات ذات حق، حق سے جدا یا عین ذات

اشتقاق

عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ 'ابن' کے ساتھ اسم معرفہ 'مریم' بطور مضاف الیہ استعمال کیا گیا ہے۔ ١٦٨٠ء کو "مثنوی محمد امین (ق)" میں مستعمل ملتا ہے۔

جنس: مذکر